کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچز کو ورلڈکپ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارت میں اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ تک غیر ملکی کوچز مکی آرتھر اور گرانٹ بریڈ برن کو تبدیل کرنے کا ارادہ ترک کر دیا۔