تازہ ترینکھیل

پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دی گئی

پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دی گئی

تفصیلات کے مطابق بھارت نے 24.1اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 147رنز بنالئے۔

 روہت شرما 56اور شبھ من گل 58 رنز بنا کر آوٹ ہوئے، شاہین آفریدی اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

کولمبو میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت کی 123 رنز پر 18 ویں اوور میں دوسری وکٹ گرگئی۔

اس وقت کریز پر ویرات کوہلی اور کے ایل راہول موجود ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button