کھیل

جاوید میانداد اور رمیز راجہ سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم کی جیت پر خوش

پاکستان کے سابق کرکٹرز جاوید میانداد اور رمیز راجہ نے سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم کی شاندار جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے آج نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم کی کامیابی کو ٹیم کامبی نیشن کا نتیجہ قرار دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button