کنبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال میں ہالینڈ نے ویت نام کو 0-7 سے جبکہ انگلینڈ نے چین کو 1-6 کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔