کھیل
سابق لنکن کھلاڑی چمندا واس نے ایل پی ایل میں بابر اعظم کو کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی

کولمبو ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق سری لنکن فاسٹ باﺅلر چمندا واس نے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں بابر اعظم کو کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی۔