لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) دی ہنڈریڈ میں قومی ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو افتتاحی میچ میں کامیابی دلوادی۔