کھیل

بھارتی کرکٹ ٹیم کی خاتون کپتان ’ناگوار‘ رویے پر تنقید کی زد میں

کرکٹ کے میدان کے اندر اور باہر اپنے حالیہ رویہ پر تنقید کا سامنا کر رہی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کو آئی سی سی ضابطہ کی دو مختلف خلاف ورزیوں پر دو بین الاقوامی میچز کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

ہفتہ کو ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ویمن چمپئن شپ سیریز کے تیسرے میچ کے دوران ہرمن پریت کور نے دو مواقع پر آئی سی سی کے ضابطے کی خلاف ورزی کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button