کھیل

کولمبو ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم

کولمبو میں بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل جلد ہی ختم کردیا گیا، میزبان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 166 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 2 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز سے شروع کی اور ذمے دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا پر برتری حاصل کرلی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button