کھیل

ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت کیخلاف شاندارفتح کے بعد ہوٹل میں جشن کی ویڈیو وائرل

ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف شاندار کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل پہنچنے پر پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ نے شاندار استقبال کیا۔

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والے امرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل ٹاکرے میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 129 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button