
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب کی پھوپھو انتقال ہو گیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر ایکس پر شاداب خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ آج انکی پھوپھو کا انتقال ہو گیا ہے۔
ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود کرکٹر نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔
پھوپھو کے انتقال کے بعد شاداب خان وطن واپس آئیں گے یا نہیں ، ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔