کھیل
پاکستان نے سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

پاکستان نے سری لنکا کو 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
کولمبو میں کھیلے جانے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں قومی ٹیم نے میزبان ٹیم کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز بھی 0-2 سے اپنے نام کرلی۔