پاکستان
جوڈیشل کمیشن کی جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ مستقلی پر غور ہوا۔
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش کی ہے۔