بزنستازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان کے بعد مزید سستا ہوگیا۔ حکومتی اقدامات کے باعث کئی روز سے بدستور نیچے کی طرف آ رہا ہے۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 89 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے 89 پیسے کا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button