اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تربت میں گاڑی الٹنےسے معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق جبکہ 6 کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔