کھیل
قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ پرحمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اور آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے حکام نے حمزہ خان کا ایئر پورٹ پر پُرتپاک استقبال کیا۔