لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کی سب سے خطرناک اور لمبی گھڑ ریس منگول ڈربی کا آغاز ہوگیا، ریس میں چار پاکستانی بھی شریک ہیں۔