انٹرنیشنل

بیجنگ میں 40 گھنٹوں کی مسلسل بارش نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، 20 اموات

چین کے دارلحکومت بیجنگ میں 40 گھنٹوں کی مسلسل بارش نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اس سے پہلے 1891 میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔

بیجنگ کے محکمہ موسمیات نے بدھ کو جاری پیغام میں بتایا کہ طوفان کے باعث حالیہ بارشوں نے چینی دارالحکومت میں 140 سال قبل ہونے والی بارشوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button