انٹرنیشنل
برطانوی وزیراعظم رشی سوناک سے شرابیوں کی بدتمیزی

بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو شراب پر ٹیکس بڑھانے کے بعد ”لندن بیئر فیسٹیول“ میں شرکت پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔
رشی سونک وینسلی ڈیل بریوری کے اسٹال پر ”بلیک ڈب اسٹاؤٹ“ نامی بئیر کا ایک گلاس بھر رہے تھے کہ ایک شخص نے یہ کہتے ہوئے ان پر تنیقد، ’وزیراعظم – ہائے ستم ظریفی کہ آپ اس دن شراب کا گلاس بھر رہے ہیں جس دن آپ نے شراب پر ڈیوٹی بڑھائی ہے۔‘