تازہ ترین
سابق چئیرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کرگئے

مرحوم اعجاز بٹ دوہزار آٹھ سے دوہزار گیارہ تک تک پی سی بی کے سربراہ رہے، انہوں نے آٹھ ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اعجاز بٹ کی فیملی نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ اعجاز بٹ کے دور میں میچ فکسنگ سکینڈل بھی سامنے آیا جس میں محمد عامر ، سلمان بٹ اور محمد آصف پر پابندی لگی۔ ان کے دور میں قومی ٹیم نے پاکستانی ٹیم نے یونس خان کی قیادت میں دو ہزار نو میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھی جیت رکھا ہے۔