
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا اعلان۔
سندھ بھر میں اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ اتوار بھی سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اسی شیڈول کے مطابق بند رہے تھے۔