بزنس

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی۔

کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپے 95 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 301 روپے کا ہو گیا، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے کمی کے بعد 303 روپے پر آ گیا۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپے کی قدر بحال ہونا شروع ہو گئی،

متعلقہ مضامین

Back to top button