بزنس

چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کیلئے نیا آرڈر نافذ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب فوڈ سٹف (شوگر) آرڈر 2023 کا نفاذ کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button