بزنس

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر سستا، سٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت  کم ہو گئی، دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button