کھیل
ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کیلئے کافی مہنگی ثابت ہوئی ، دونوں ٹیمیں انتہائی قیمتی چیز سے محروم

لندن ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی پڑ گئی، دونوں ٹیموں کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔