کھیل
فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال, ہالینڈ اور انگلینڈ نے اپنے اپنے میچ جیت لیے

کنبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال میں ہالینڈ نے ویت نام کو 0-7 سے جبکہ انگلینڈ نے چین کو 1-6 کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔