انٹرنیشنل
پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں، دونوں کو براہ راست بات چیت سے مسائل حل کرنا ہوں گے۔
ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ بھارت میں سب سے فسادات سے گریز کی درخواست کرتے ہیں۔