پاکستان

توشہ خانہ کیس اور اپیل پر سماعت ، چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہلی کا خدشہ

اس سے قبل سماعت میں دوپہرساڑھے 12 بجے تک کا وقفہ کیا گیا تھا۔ عدالت نے ریمارکس دیے تھے کہ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث ساڑھے 12 بجے تک آئیں، دلائل دیں ورنہ فیصلہ محفوظ کردیں گے۔

جونیئروکیل نےعدالت کو بتایا تھا کہ خواجہ حارث ہائی کورٹ میں مصروف ہیں، ساڑھے 12 بجے تک آئیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button