پاکستان

پی ٹی آئی نے راجا ریاض، نور عالم سمیت مزید 13 ارکان کو پارٹی سےنکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض سمیت مزید 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔اور سیکٹری جنرل عمر ایوب نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button