پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں برقعہ پہن کر ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار

اسلام آباد میں برقعہ پہن کر ویڈیو بنانے والے  ٹک ٹاکر گرفتارکر لیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار لڑکے بہارہ کہو کے علاقے میں گھوم رہے تھے، جن میں دو نوجوانوں نے برقع پہن رکھا تھا۔ بہارہ کہو پولیس نے ڈھوک جیلانی بازار سے چاروں ٹک ٹاکر لڑکوں کو گرفتار کر لیاہے۔

تھانے میں تفتیش کے دوران نوجوانوں نے اعتراف کیا کہ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلئے یہ روپ کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button