پاکستانتازہ ترین

قائد آباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان قتل

ملیر( نامہ نگار) قائد آباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان قتل، لواحقین اور علاقہ مکینوں کا نیشنل ہائی وے پر احتجاجي مظاہرہ، و دھرنہ، قومی شاھراھ بلاک، ٹریفک معطل، سینکڑوں گاڑیاں رک گئیں، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ، ۔تفصیلات کے مطابق قاٸدآباد میں ڈکیٹی کے دوران مزاحمت کرنے پر نوجوان عرفان گولی مار کر ہلاک کردیا واقع کے خلاف ورٹا اور گلستان سوساٸٹی کے مکینوں نے قومی شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا روڈ بلاک ھونے کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں مظاہرین ملزمان کو گرفتار کرو، نوجوان کے خون کے ساتھ انصاف انصاف کرو گے نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پرہ رہنماؤں نے کہا کہ بدامنی کی وجہ سے بے گناہ شہری مارے جا رہے ہیں، بیقصور نوجوان کو قتل کر کے ظلم کیا گیا ہے شھر میں امن خواب بن گیا ہے ولیس قاتلوں کی گرفتاری کے لیے فوری کارروائی کرے بصورتِ دیگر سخی احتجاج کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button