بزنستازہ ترین

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوگئی ہے۔

سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 231.90 ریال ،22 قیراط ایک گرام سونا 212.86 ریال جبکہ 21 قیراط کے فی گرام نرخ 202.91 ریال رہے۔

ہول سیل مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونے کے نرخ 2 لاکھ 33 ہزار 519 ریال ریکارڈ کیے گئے۔

18 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 173.92 رہے جبکہ 8 گرام والی سونے کی گنی 1947.93 ریال، پانچ گرام سبیکہ 1205.86 ریال ، 10 گرام والے سبیکے کی قیمت 2383.89 ریال رہی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button