بزنستازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

انٹربینک میں چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مزید کمی ۔ 

تفصیلات کے مطابق آج جمعرات کے روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر 292 روپے 78 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔

خیال رہے کہ ڈالربلندترین سطح 307 روپےسےاب تک 14 روپے32پیسے تک سستاہوچکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button