
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ حکام کو قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل تیز کرنےکی ہدایت کی۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت پی آئی اے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں نگران وزیراعظم کو پی آئی اے کی نج کاری اور دیگر معاملات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
نگران وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنےکی ہدایت کر دی۔