انٹرٹینمنٹتازہ ترین

بھارتی فلمی اداکار ستیندر کمار چل بسے

بھارتی فلموں کے سینئر اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ 

ستیندر کمار نے مشہورِ زمانہ بالی ووڈ فلم شعلے سمیت 500 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے،ان کی مشہور فلموں میں میرا نام جوکر، گیمبلر، امر پریم، قرض، بے تاب، نصیب، انجام اور دیگر شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ستیندر کمار کو زیادہ تر مزاحیہ کردار نبھانے کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا۔

ستیندر کی موت ممبئی کے ہسپتال میں ہوئی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button