
نواب شاہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی محراب پور سکرنڈ میں رکن قومی اسمبلی میر غلام مصطفی شاہ کی رہائش گاہ آمد
نواب شاہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی میر غلام مصطفی شاہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
نواب شاہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا مرحومہ کے انتقال پر سید غلام علی شاہ، دانش شاہ اور فراز شاہ سے بھی اظہار افسوس
نواب شاہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مرحومہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا