انٹرنیشنل
مقبوضہ کشمیر کے پہاڑی قبائل کو شیڈول ٹرائبز کا درجہ دینے پرشدید احتجاج

سرینگر: مودی حکومت نے پہاڑی برادری (گجر اور بکروال) کو شیڈول ٹرائب کا درجہ دینے کیلئے بل پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا جس کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج کیا گیا۔
بھارت میں بی جے پی حکومت مقبوضہ وادی میں انتخابی گیم پلان کے تحت ایسے اقدامات کر رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں گجر اور بکروال قبائل کو شیڈول ٹرائبز کا درجہ دینے کی کوشش کے خلاف احتجاج کیا گیا۔