انٹرنیشنل
سنگاپور میں ایک ہفتے میں تیسرے منشیات فروش کو پھانسی دیدی گئی

سنگاپور سٹی: سنگاپور میں ایک اور منشیات فروش کو پھانسی دیدی گئی۔ اس طرح ایک ہفتے میں 3 اور سال میں 5 اسمگلرز کو پھانسی دی جاچکی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 سالہ محمد شلح عبدالطیف ڈلیوری بوائے تھا اور اپنے دوست کو ممنوعہ سگریٹس فراہم کیا کرتا تھا۔ اسے 2019 میں 55 گرام منشیات رکھنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔