
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے ترکیہ روانہ ہوئے ہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس دوران اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ ہوں گے۔