بزنس

ڈالر کی قیمت میں کمی،نئی قیمت سے متعلق جانیے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کرنسی کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری۔تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت  286.45 سے بڑھ کر 286.64 پر بند ہوگئی،جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291 روپے پر مستحکم رہا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button