کھیل
دی ہنڈریڈ لیگ : عماد وسیم پہلے ہی میچ میں مخالف ٹیم پر قہر بن کر برس پڑے

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) دی ہنڈریڈ میں قومی ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو افتتاحی میچ میں کامیابی دلوادی۔