تازہ ترین
عدالت کا شہریار آفریدی سمیت 10 کارکنان کی فوری رہائی کا حکم

رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء شہریار آفریدی اور انکے بھائی فرخ جمال کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،کیس کی سماعت جسٹس انوارالحق پنُو نے کی۔ عدالت کے طلب کرنے پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ عدالت میں پیش ہوئے۔