انٹرنیشنل

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں: سعودی عرب

سعودی وزارت خارجہ نے امریکہ کو بتایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ اس وقت تک کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہوں گے جب تک ایک آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم اور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کو روکا نہیں جاتا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button