پاکستانتازہ ترین

اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق مئی 2023 میں مہنگائی 38 فیصد کی رفتار سے بڑھ رہی تھی جبکہ اگست میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 27.4 فیصد ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button