گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں مراکش کے سفیرمحمد کارمون سے ملاقات مراکش میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس۔ زخمیوں می حد از جلد صحت یابی کے لئے دعا