بزنس

سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی،کتنا کاروبار ہوا؟ جانیے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز بھی اضافے کا رجحان برقرار ہے، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 534پوائنٹس کے اضافے سے 48 ہزار 764 پوائنٹس پر بند ہوئی،دن بھر مجموعی طور پر 350 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 48ہزار852 جبکہ کم ترین سطح 48ہزار178 ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button