بزنس
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ، کتنے کا ہو کر بند ہوا؟ جانیے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 84 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 289.38 روپے کا ہو کر بند ہوا ۔