کھیل

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن شپ جیتے والے حمزہ کو 1کروڑ کا انعام مل گیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) 37 سال بعد ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئین شپ کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان کو حکومتِ پاکستان نے ایک کروڑ روپے کا انعامی چیک دیدیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button