انٹرنیشنل
سیما نے ’را ایجنٹ‘ بننے کا فیصلہ کرلیا

آن لائن گیم پب جی پر دوستی اور محبت کے بعد 4 بچوں کے ہمراہ بھارت جانے والی انجو اصل زندگی میں ’آئی ایس آئی ایجنٹ‘ تو ثابت نہ ہوئیں لیکن اب انہیں بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسر کے روپ میں دیکھا جائے گا۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق جانی فائر فاکس پروڈکشن ہاؤس کی ایک ٹیم نے گریٹر نوئیڈا میں سیما حیدر سے ملاقات کی اوراپنی آنے والی فلم ’اے ٹیلر مرڈر اسٹوری‘ کے لیے آڈیشن لیا۔