پاکستان

پیپلز پارٹی کو 46 سال بعد تلوار کا انتخابی نشان مل گیا

سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات الاٹ کرنے کی درخواستوں پر ممبر نثار درانی کی زیر صدارت 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔

الیکشن کمیشن نے 23 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے، پیپلز پارٹی کو 46 برس بعد تلوار کا نشان دے دیہا گیا جب کہ استحکام پاکستان پارٹی کو چڑیا کا انتخابی نشان تجویز کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button